English

رابطہ

ثاقبہ گرلز کالج
قلم قبیلہ ادبی کامپلیکس
خوجک روڈ ،2-A
کوئٹہ کینٹ، بلوچستان
ٹیلی فون: 2844470-081
qalam_qabeela@yahoo.com :ای میل


نقشہ


سریاب بس اسٹاپ سے

  • سریاب بس اسٹاپ سے انسکونب روڈ کی طرف چلیے
  • انسکونب روڈ پر لیاقت پارک سے گزرنے کے بعد بائیں ہاتھ پے سرکیولر روڈ پر موڑ جائیں۔
  • سرکیولر روڈ پے زرغون روڈ کی طرف چلیے۔ زرغون روڈ پر پہنچ کر دائیں طرف موڑ جائیں اور سینٹ جوزف کانونٹ اسکول سے گزرنے کے بعد بائیں طرف خوجک روڈ پر مڑ جائیں۔
  • خوجک روڈ پر بائیں طرف پہلے سیکرڈ ہارٹ گرلز اسکول آۓ گا پھر پاکستان چلڈرن اکادمی اور اس کے بعد لا کالج کے سامنے ثاقبہ گرلز کالج آ جاۓ گا۔

نواں کلی بس سٹاپ سے

  • یہ بس اسٹاپ سرکیولر روڈ پر واقع ہے۔ اس بس اسٹاپ سے زرغون روڈ کی طرف چلیے۔
  • زرغون روڈ پر پہنچ کر دائیں طرف موڑ جائیں اور سینٹ جوزف کانونٹ اسکول سے گزرنے کے بعد بائیں طرف خوجک روڈ پر مڑ جائیں۔
  • خوجک روڈ پر بائیں طرف پہلے سیکرڈ ہارٹ گرلز اسکول آۓ گا پھر پاکستان چلڈرن اکادمی اور اس کے بعد لا کالج کے سامنے ثاقبہ گرلز کالج آ جاۓ گا۔

صوبائی اسمبلی سے

  • اگر صوبائی اسمبلی کی طرف سے آ رہے ہیں جو ٹھیک زرغون روڈ پر واقع ہے تو سینٹ جوزف کانونٹ اسکول سے گزرنے کے بعد بائیں طرف خوجک روڈ پر مڑ جائیں۔
  • خوجک روڈ پر بائیں طرف پہلے سیکرڈ ہارٹ گرلز اسکول آۓ گا پھر پاکستان چلڈرن اکادمی اور اس کے بعد لا کالج کے سامنے ثاقبہ گرلز کالج آ جاۓ گا۔