English

اولین مقصد

ثاقبہ گرلز کالج انضمامی امور میں مقامی اور ملکی سطح پر رہبری کا خواہش مند ہے جیسے

  • درس و مطالعہ
  • تحقیقی اور تخلیقی سرگرمیوں کے ذریعے علمی اساسوں کا فروغ
  • خدمت گزاری اور معاونت میں آگے نکلنا
  • تعلیمی امور اور انسانی فلاح کے مسئلوں کا حل دینا
یہ کالج طالبات کو مثالی تعلیم اور تعلیم سے متعلق دیگر معاونت فراہم کرنے اور ان خدمات کے ذریعے انکی ذہنی اور اخلاقی تربیت کے میدان میں قائد کی حیثیت اختیار کرے گا کیونکہ یہ تربیت ہر متنوعی اور بدلتے ماحول میں اجتماعی سماجی اصلاح کے لیے پر اثر ہے

مقصد

ثاقبہ گرلز کالج کے قائم کرنے کا مقصد منفرد تدریجی ماحول کو ان بچیوں کے لیے وجود میں لانا ہے جو نسلی یا مذہبی بنیاد پر الگ کی ہوئی ثقافت کا حصہ ہیں اور عمومی طور پر تفریدی ماحول میں رہتی ہیں۔ انکے پاس مناسب یا موزوں مواقع دستیاب نہیں جن کی مدد سے وہ اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کا اظہار کر سکیں

معروضی مقصد معیاری تعلیمی نظام کا حصول ہے جس کا نفاذ پہلے ہی ترقی یافتہ دنیا کی پیش رفت میں حیات بخش کردار ادا کر چکا ہے

ثاقبہ گرلز کالج بچیوں میں پائی جانے والی بے اعتنائی کو دلاسے، تشفی، اور تسکین کے ذریعے انقلابی پیمانے پر حذف کرنے کا پيش بين ہے۔ اس طرح وہ عورتوں کی ایسی نسل کو وجود میں لاۓ گا جن میں اصلاح پسندی اور منطقی طریقوں سے مسائل سے نمٹنے اور انکا حل تالاش کرنے کی صلاحیت ہو گی